مؤسسہ خیریہ

ادارہ مصباح الہدیٰ کی علمی وسماجی خدمات

ادارہ مصباح الہدیٰ مندرجہ ذیل تعلیمی خدمات  کےلیے وقف ہے۔ تعلیم کو عام کرنےکے لئے خاص طور پر غریب بچوں کے لئےاوردور دراز علاقوں میں  ہم خدمت کرتے ہیں۔ہمارے تعلیمی خدمات سے بچوں کی سکول میں کامیابی میں اضافہ، اسکول چھوڑنے کی شرح میں کمی اور معاشرے کی تعلیمی سطح میں اضافہ ہوا ہے۔

 

امام بارگاہ حسینیہ بین

مصباح الہدیٰ فیڈریشن کے کام کر نےکا طریقہ ،ہم یہ کاکیسے کرتے ہیں؟

پرائمری اسکول سپورٹ۔

ہم مقامی عمائدین کے ساتھ مل کر تعلیمی کمیٹیاں بناتے ہیں جو استادوں کو بھرتی کرتی ہیں اور بچوں کو اسکول میں داخلہ دیتی ہیں۔مقامی لوگوں کے ساتھ تعاون سے محفوظ اور مستقل مالی امداد کی نشاندہی کی جاتی ہے جو تعلیمی سلسلے کو جاری رکھنے میں موثر رہے۔ اس طرح مصباح الہدیٰ کے جانے کے بعد بھی یہ سلسلہ کامیابی سے جاری رہتا ہے۔

ادامه مطلب

Misbah ul Huda an educational charity institute

SARZAMEEN E IMAMAT PAR NOHUSIIAT KA PHAILAW

مؤسسہ خیریہ ادارہ مصباح الہدیٰ کی علمی وسماجی خدمات

کی ,میں ,کے ,تعلیمی ,الہدیٰ ,مصباح ,مصباح الہدیٰ ,ادارہ مصباح ,وسماجی خدمات ,کے ساتھ ,مؤسسہ خیریہ ,ادارہ مصباح الہدیٰ ,علمی وسماجی خدمات ,خیریہ ادارہ مصباح ,مؤسسہ خیریہ ادارہ

مشخصات

تبلیغات

آخرین ارسال ها

برترین جستجو ها

آخرین جستجو ها

همه چیز اباد سخنان بزرگان در باره راههای زندگی SDA دانلود کتاب آشنایی با قانون اساسی مهدی نظرپور همراه خلاصه فونت فا بوستر پمپ | بوستر پمپ آبرسانی | بوستر پمپ دورمتغیر دخترک زلال شهر :) خبرهای داغ و جنجالی ایران و جهان استیکر تلگرام Telegram Sticker «آرمان‌شهر»